قومی زبان
معنی
١ - وہ زبان جو سرکاری طور پر کسی قوم کی زبان قرار دی جائے اور جو ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جائے، قوم یا ملک کی مشترک بولی۔ "قومی زبان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جا سکے۔" ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٤٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قومی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زبان' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "العجالۃ النافعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں